عوام کا پیسہ
#trie-pb community-led recovery
سٹاپ گن وائلنس کمیونٹی فورم (Stop Gun Violence Community Forum)
ہسپینک فیڈریشن (Hispanic Federation) اور مسلم ومنز انسٹیچیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ (Muslim Women’s Institute for Research and Development) ہماری کمیونٹیوں میں ہتھیاروں سے تشدد کی روک تھام کے طریقوں کو مخاطب کرنے کے لیے کلیدی ماہرین، کمیونٹی رہنماؤں اور منتخب عہدیداران کے ساتھ ایک ضروری گفتگو کی رہنمائی کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے، بشمول: موٹ ہیون (Mott Haven)، میلروز (Melrose)، کروٹینا (Crotona)، مورسانیہ (Morrisania)، ہائی برج (Highbridge ) اور گرینڈ کنکورس (Grand Concourse)۔ "سٹاپ گن وائلنس" کمیونٹی فورم تین دن کے عرصے میں بالمشافہ اور/یا ورچوئل تقریبات کا ایک سلسلہ ہو سکتا ہے، جس میں ہم ہتھیاروں سے تشدد کے جاری مسئلے کو حل کرنے اور حل تلاش کرنے کے لیے کمیونٹی کی شمولیت کو فروغ دینے میں مدد کے لیے کمیونٹی کے اراکین اور رہنماء منتظمین کو اکٹھا کرنا چاہتے ہیں۔
تبصرہ کی تفصیلات
آپ ایک ہی تبصرہ دیکھ رہے ہیں۔
آپ باقی تبصرے یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
cuma mesajları ,cuma mesajı ,cuma
تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں...